آسٹریلین کامن ویلتھ گیمز ایسوسی ایشن مل رواں برس شیڈول گلاسگو گیمز کیلئے 45 ایتھلیٹس کا اعلان
بدھ 14 مئی 2014 13:06
میلبورن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مئی 2014ء)آسٹریلین کامن ویلتھ گیمز ایسوسی ایشن نے رواں برس شیڈول گلاسگو گیمز کیلئے 45 ایتھلیٹس کا اعلان کر دیا۔ 100 میٹر رکاوٹوں کی دوڑ کی دفاعی چیمپئن سیلی پیئرسن وفد کی قیادت کریں گی۔
(جاری ہے)
ورلڈ چیمپئن شپ میں جیولین ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی کم میکل کو نائب کپتان مقرر کیا گیا پیئرسن میگا گیمز میں 100 میٹر سپرنٹ ایونٹ میں ٹائٹل کے دفاع کیلئے میدان میں اتریں گے۔
چیف دی مشن اور سابق مراتھن رنر سٹیو نے توقع ظاہر کی ہے کہ میگا گیمز سے قبل ٹریک اور فیلڈ ایتھلیٹس کی تعداد بڑھائی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا میں کھیلوں کا مستقبل روشن ہے ، مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ اس بار میگا گیمز میں ہمارے ایتھلیٹس کی ریکارڈ تعداد ایکشن میں نظر آئیگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.