نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ اسرار احمد نے جیت لی
جمعرات 15 مئی 2014 19:26
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15مئی۔2014ء) نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ سوئی نادرن گیس کے اسرار احمد نے جیت لی فائنل میں پنجاب کے سلمان ہاشمی کو 3-0 سے شکست ، انڈر الیون میں نورزمان جبکہ انڈر13 میں ذیشان ملک نے ٹائٹل اپنے نام کئے ۔ مہمان خصوصی بیس کمانڈر ایئر کموڈور وسیم حسین نے انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے صدر سابق ورلڈ چیمپئن قمرزمان ، سیکرٹری جنرل احسان الله خان ، محبوب خان سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھے ۔
تفصیلات کے مطابق پشاور کے پی اے ایف ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں جاری انڈر19 کافائنل گزشتہ روز سوئی نادرن گیس کے اسراراحمد اور پنجاب کے سلمان ہاشمی کے مابین کھیلا گیا جس میں اسراراحمد نے 11-5,11-7 اور11-8 سے کامیابی حاصل کرکے جونیئر ٹائٹل اپنے نام کیا اس سے قبل کھیلے گئے انڈر الیون کیٹگری کے فائنل میں خیبرپختونخوا کے نورزمان نے پی اے ایف کے محمد عماد کو 11-8,11-6 اور11-9 سے شکست دی جبکہ انڈر13 کے فائنل میں ذیشان ملک نے عزیر شوکت کو 10-12,7-11,11-9,12-10 اور11-9 سے شکست دیکر فتح حاصل کی ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.