سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا

میزبان ٹیم کے کپتان نے پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دے دی

muhammad ali محمد علی جمعہ 10 مئی 2024 18:52

سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
ڈبلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی 2024ء) سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا، میزبان ٹیم کے کپتان نے پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دے دی. تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں ہونیوالی پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز کے پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان پال سٹرلنگ نے ٹاس جیت کر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کی جانب محمد عامر کی عدم دستیابی کے باعث عباس آفریدی ٹیم کا حصہ بنائے گئے ہیں. 

متعلقہ عنوان :