جیو کیخلاف مقدمہ، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کیلئے کمشنر کو خط
اتوار 18 مئی 2014 19:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مئی۔2014ء) اسلام آباد میں جیو کے پروگرام میں توہین آمیز مواد نشر کرنے سے متعلق مقدمہ کی تفتیش کیلئے پولیس نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل کیلئے کمشنر کو خط لکھ دیا ہے۔ جیو کے خلاف ملک بھر کے تھانوں میں درخواستیں، گجرات، بھوانہ اور تھرپارکر میں بھی لوگ مقدمات درج کرانے پہنچ گئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جیو کے پروگرام میں توہین آمیز مواد نشر کرنے سے متعلق مقدمہ میں نامزد ملزمان کی گرفتاری سے پہلے الزامات کا جائزہ لیا جائیگا۔
ایف آئی آر میں موجود الزامات سے متعلق پولیس پہلے ثبوت اور شواہد اکھٹے کرے گی۔ نامزد اور نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کا فیصلہ ثبوت اور شواہد ملنے کے بعد کیا جائیگا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جیو پر چلنے والے پروگرام کی ویڈیو ریکارڈنگ حاصل کی جائے گی جبکہ مقدمہ کی تفتیش کیلئے وزارت قانون، پولیس کی لیگل برانچ، ایف ائی اے کے سائبر کرائم ونگ سے معاونت لی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام مریم نواز کو دعائیں دے رہے ہیں، ہم وزیراعلیٰ پنجاب کے قصیدے کیوں نہ پڑھیں، عظمیٰ بخاری
-
میری مقبولیت آپ کا مسئلہ نہیں، بہتر ہوگا کہ اپنی مقبولیت پر توجہ دیں، اطالوی وزیراعظم کا ٹرمپ کو مشورہ
-
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات
-
حج 2027ء کیلئے رجسٹریشن کے آغاز کا اعلان
-
امریکہ-ایران مذاکرات: پاکستانی، ایرانی اور امریکی حکام سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
-
برطانوی وزیراعظم کا عہدے سے مستعفی ہونے کا امکان
-
امریکہ ایران معاہدے پر عملدرآمد کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کرے گا، دفتر خارجہ
-
ایرانی امریکی معاہدے سے نیتن یاہو کی سیاسی مشکلات میں اضافہ
-
سپریم کورٹ نے 10 سالہ طالبہ سے زیادتی کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی
-
بریکنگ بیڈ کے مشہور اداکار جینکارلو ایسپوزیٹو دائرہ اسلام میں داخل
-
پاکستان کا تاریخی امن مشن؛ امریکی و ایرانی وفود سوئٹزرلینڈ میں موجود، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بھی پہنچ گئے
-
پناہ گزینوں کے عالمی دن پر تارکین وطن کے ساتھ یکجہتی کی اپیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.