Geo TV - Urdu News
جیوٹی وی ۔ متعلقہ خبریں
-
کراچی،امریکی قونصلیٹ کی جانب پیش قدمی پر ہوئی ہنگامی آرائی کا مقدمہ مذہبی جماعت کی قیادت کیخلاف درج
مقدمے میں کارسرکار میں مداخلت، ہنگامہ آرائی، دہشتگردی کی دفعات شامل، رضی حیدر، مبشر زیدی، صابر ابو مریم ، غیور عباس اور دیگر سو سے ڈیڑھ سو افرادنامزد
منگل 1 اکتوبر 2024 - -
اے ایس پی شہر بانو نقوی کو سعودی شاہی مہمان بننے کی دعوت
پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نے دعوت دیتے ہوئے کہا کہ اے ایس پی اور ان کے اہلخانہ کے تمام اخراجات سعودی حکومت برداشت کریگی اور وہ سعودی عرب کی خاص مہمان ہونگی
فیصل علوی جمعہ 1 مارچ 2024 - -
میرے پاس گھڑی موجود ہونا ہی ثبوت ہے کہ ٹرانزیکشن ہوئی ہے
اگر کوئی مانگے گا تو ساڑھے 7 ملین درہم کی بینک اسٹیٹمنٹ بھی فراہم کرسکتا ہوں، بینک سے پیسے نکلوا کرکیش میں رقم دی تھی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کی بیچی گھڑی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 16 نومبر 2022 - -
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ، افتتاحی ٹیسٹ کی میزبانی کراچی کو ملنے کا امکان
ایسا ہوتا ہے تو کراچی پہلے اور تیسرے ٹیسٹ میچوں کی میزبانی کرے گا جب کہ دوسرے ٹیسٹ کا مقام ملتان رہے گا
ذیشان مہتاب بدھ 16 نومبر 2022 - -
ملک کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سامنے آ گئی
3 نیوکلئیر پلانٹس میں ٹرپنگ کے باعث بجلی شارٹ فال بڑھنے سے ملک کے مختلف حصوں کو لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے،ان پاور پلانٹس سے بجلی کی پیداوار دوبارہ بحال ہو جائے گی۔وزارت توانائی ... مزید
مقدس فاروق اعوان جمعرات 31 مارچ 2022 -
-
وزیراعظم عمران خان کا فرانسیسی سفیر کو نکالنے سے متعلق مئوقف سامنے آگیا
فرانس کے سفیر کو نکالنا ملک کیلئے نقصان کا باعث ہے، مطالبہ ماننے سے یورپی مارکیٹ میں10 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ بند ہوجائے گی، پاکستان میں صنعتیں اور فیکٹریاں بند ہونے سے مہنگائی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 30 اکتوبر 2021 - -
کوئٹہ،جمعیت علمااسلام نظریاتی بلوچستا ن کے رہنمائوں کا ممتازصحافی نصیراحمدبگٹی کی وفات پردکھ وافسوس کااظہار
جمعہ 18 دسمبر 2020 - -
جیو نیوز کی بندش اور آخری نمبروں پر دھکیلنے کیخلاف درخواست سماعت (کل)ہوگی
پیر 16 مارچ 2020 - -
کونسل آف پاکستان نیوزپیپرایڈیٹرز نے پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ 2019 جاری کر دی
پاکستان الیکٹرانک کرائمز ایکٹ کی شق 11، 20اور 37کو ختم اور شق 9اور 10میں موجود ابہام دور کیا جائے تاکہ صحافی اس کا نشانہ نہ بن سکیں، صدر سی پی این ای سیفٹی آڈٹ سے صحافیوں اور ... مزید
اتوار 19 جنوری 2020 - -
نوشہرہ پریس کلب کے سالانہ انتخابات2020 مکمل ، حاجی نورخالق خٹک متفقہ طورپر صدر ،حاجی ظہوراحمد جنرل سیکرٹری منتخب
اتوار 15 دسمبر 2019 - -
جیوانٹرٹینمنٹ اور اے آر وائی نیوز کا لائسنس معطل
جمعہ 20 جون 2014 -
-
جیو کو ایک اور دھچکا! عامر لیاقت نے ایکسپریس میڈیا گروپ جوائن کر لیا
جمعہ 20 جون 2014 - -
جیو کے مالک میر شکیل الرحمان اورشائستہ لودھی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
جمعرات 5 جون 2014 - -
وزارت قانون نے جیو کا معاملہ حل کرنےکا اختیار پیمرا کو دے دیا
بدھ 21 مئی 2014 - -
جیو کے خلاف مہم افسوسناک ہے، ایچ آر سی پی
پیر 19 مئی 2014 - -
جیو کیخلاف مقدمہ، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کیلئے کمشنر کو خط
اتوار 18 مئی 2014 - -
جیو کو فوری طور پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے: عمران خان
ہفتہ 26 اپریل 2014 -
Latest News about Geo TV in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Geo TV. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.