جیو کے خلاف مہم افسوسناک ہے، ایچ آر سی پی
پیر 19 مئی 2014 20:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مئی۔2014ء) پاکستان میں انسانی حقوق کے ادارے نے ابلاغ عامہ کے اداروں کے درمیان اتحاد پر زور دیتے ہوئے ایک مخصوص میڈیا چینل کو ہدف بنانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے پیر کو اپنے اعلامیے میں کہا کہ میڈیا کی آزادی اور صحافیوں کی بقاء کے لیے صورت حال کو مزید تشویشناک بنانے سےگریز کرنا چاہیئے۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ ایچ آر سی پی جیو کے خلاف چلنے والی مہم اور اسے بند کرنے کے لیے دباؤ پر خاموش نہیں رہ سکتا ۔اعلامیے میں ایچ آر سی پی چیئرپرسن زہرہ یوسف نے کہا کہ میڈیا کے درمیان آپس کی لڑائی سے میڈیا کی آزادی کے لیے خطرات پیدا ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ بات افسوس ناک ہے کہ میڈیا ہاؤسز خطرات کو سمجھے بغیر آگ تیل چھڑکنے کا کام کررہے ہیں جبکہ یہی آگ کل انہیں بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام مریم نواز کو دعائیں دے رہے ہیں، ہم وزیراعلیٰ پنجاب کے قصیدے کیوں نہ پڑھیں، عظمیٰ بخاری
-
میری مقبولیت آپ کا مسئلہ نہیں، بہتر ہوگا کہ اپنی مقبولیت پر توجہ دیں، اطالوی وزیراعظم کا ٹرمپ کو مشورہ
-
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات
-
حج 2027ء کیلئے رجسٹریشن کے آغاز کا اعلان
-
امریکہ-ایران مذاکرات: پاکستانی، ایرانی اور امریکی حکام سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
-
برطانوی وزیراعظم کا عہدے سے مستعفی ہونے کا امکان
-
امریکہ ایران معاہدے پر عملدرآمد کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کرے گا، دفتر خارجہ
-
ایرانی امریکی معاہدے سے نیتن یاہو کی سیاسی مشکلات میں اضافہ
-
سپریم کورٹ نے 10 سالہ طالبہ سے زیادتی کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی
-
بریکنگ بیڈ کے مشہور اداکار جینکارلو ایسپوزیٹو دائرہ اسلام میں داخل
-
پاکستان کا تاریخی امن مشن؛ امریکی و ایرانی وفود سوئٹزرلینڈ میں موجود، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بھی پہنچ گئے
-
پناہ گزینوں کے عالمی دن پر تارکین وطن کے ساتھ یکجہتی کی اپیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.