نریندر مودی کی تقریب حلف برداری، بالی وڈ اداکار بھی مدعو
ہفتہ 24 مئی 2014 23:28
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مئی۔2014ء) نریندرمودی کی وزارت عظمیٰ کی تقریب حلف برداری میں بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن اداکار سلمان خان اور رجنی کانت کو مدعو کیا جائے گا۔ ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حلف برداری کی تقریب میں بالی وڈ کے صرف چند فنکاروں کو ہی مدعو کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
تقریب میں بالی وڈ لیجنڈ امیتابھ بچن، تامل فلموں کے سپرسٹار، رجنی کانت اور سپر سٹار سلمان خان کو مدعو کیا جا سکتا ہے کیونکہ یہ فنکار نریندرمودی کے بھرپور حامی ہیں۔
امیتابھ بچن ، ریاست گجرات میں سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے مودی کی مہم کا حصہ تھے۔ رجنی کانت مودی کی مہم کے دوران ان کی بھرپور حمایت کرتے رہے ہیں۔ حمایت کے ساتھ ساتھ سلمان خان تو نریندری مودی کے ساتھ باقاعدہ پتنگ بازی بھی کرتے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہالی وڈ اسٹارنے ٹرمپ کو مسخرا قرار دے دیا
-
اگر سپورٹ کرنے والا پارٹنر مل جائے تو شادی ضرور کرنی چاہیے،اداکارہ سجل علی
-
عدنان صدیقی کی ٹک ٹاکر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل
-
ایکشن فلم ’ایجنٹ انیلا‘ کا ٹریلر ریلیزکر دیا گیا
-
مجھے اوررنبیر کو ایک دوسرے کے مدمقابل لانے میں میڈیا کا کردار ہے، عمران خان
-
شیکھر پہاڑیہ کے ساتھ شادی کی افواہیں بالکل غلط ہیں، جھانوی کپور
-
عنقریب شادی کا کوئی ارادہ نہیں ،اداکارہ سونیا حسین
-
نوشین شاہ کی سرجری کے بعد مداحوں سے دعا کی اپیل
-
والد کے خوف سے کرن جوہر کے شو میں شلوار قمیض پہنا تھا، ایشا دیول
-
فضا علی نے’’کہانی سنو‘‘ کا اپنا ورژن پیش کرکے میوزک کی دنیا میں تہلکہ مچادیا
-
مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا
-
ڈکیتی مزاحمت پرامریکی اداکار کو گولیاں مارکرقتل کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.