ٹڈاپ اسکینڈل؛مخدوم امین فہیم اوریوسف رضاگیلانی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
پیر 2 جون 2014 15:42
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2جون 2014ء) وفاقی انسداد بدعنوانی عدالت نے ٹڈاپ اسکینڈل میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق سینئیر وفاقی وزیر مخدوم امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔
(جاری ہے)
کراچی میں فیڈرل اینٹی کرپشن کورٹ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے ٹڈاپ اسکینڈل کے مختلف مقدمات میں چالان جمع کرادیئے، جن میں موقف اختیار کیا گیا کہ ان مقدمات میں ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق چیئرمین طارق اقبال پوری، سابق ڈی جی جاوید انور، عبدالکریم داؤد اور پراجیکٹ ڈائریکٹر مرچو مل کھتری گرفتار ہیں تاہم یوسف رضا گیلانی اور مخدوم امین فہیم کو مفرور ہیں اس لئے ان کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
جس پر خصوصی عدالت نے یوسف رضا گیلانی اور مخدوم امین فہیم کے17 جون کے لئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انھیں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔واضح رہے کہ یوسف رضا گیلانی اورمخدوم امین فہیم بالواسطہ طریقوں سے ملکی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے، اس سلسلے میں 29 مئی کو ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.