فیفا کپ کی میزبانی ،قطر کے بعد امریکا فیورٹ
بدھ 4 جون 2014 13:57
دوحہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جون 2014ء) خلیجی ریاست قطر پر2022ء میں ہونے والے عالمی کپ کی میزبانی کے حصول کے لیے اگر بدعنوانی کے الزامات ثابت ہوجاتے ہیں اور اس کو میزبانی سے محروم کردیا جاتا ہے تو پھر برطانیہ کے بْکیوں کے نزدیک امریکا ''فیورٹ'' ہے ۔برطانوی بْکی ولیم ہل نے العربیہ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قطر کو اگر میزبانی سے محروم کیا جاتا ہے تو پھر امریکا سب سے زیادہ فیورٹ ہے اور اس کے بعد جنوبی کوریا ،جاپان ،آسٹریلیا اور برطانیہ کا بالترتیب نمبر ہے۔
تاہم برطانوی بکیوں کا کہنا ہے کہ فٹ بال عالمی کپ کے نئے میزبان ملک کے چناوٴ کے لیے نئی بولی کے مطالبے کے باوجود اس بات کا زیادہ امکان ہے کہ قطر ہی میزبان رہے گا۔برطانیہ کے سابق اٹارنی جنرل اور فیفا کی آزاد گورننس کمیٹی کے رکن لارڈ گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ فٹ بال کی عالمی فیڈریشن قطر کی میزبانی سے متعلق لگائے گئے الزامات کا شفاف انداز میں جواب دے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.