پریانکا چوپڑا نے اپنی نئی فلم کے لئے صرف 20 روز میں 7 کلو وزن کم کر لیا
بدھ 4 جون 2014 17:31
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جون 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی نئی آنے والی فلم “دل دھڑکنے دو” کے لئے صرف 20 روز میں 7 کلو وزر کم کر لیا ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا کو زویا اختر کی نئی آنے والی فلم “دل دھڑکنے دو” کی شوٹنگ کے لئے اپنا وزن کم کرنے کا کہا گیا جو انہوں نے فلم “میری کوم” کے لئے بڑھایا تھا جس پرعمل کرتے ہوئے اداکارہ نے صرف 20 روز میں اپنا 7 کلو وزن کم کرلیا۔
دل دھڑکنے دو میں پریانکا چوپڑا ایک پنجابی بزنس ویمن کا کردار ادا کر رہی ہیں ۔ فلم کے دیگرستاروں میں رنویر سنگھ، انوشکا شرما، انیل کپور، شیفالی شاہ اور فرحان اختر شامل ہیں۔پریانکا چوپڑا کی ٹرینر کا کہنا ہے کہ 15 سے 20 روز میں 7 کلو وزن کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے لیکن پریانکا نے سخت محنت اور ورزش کر کے اپنا وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.