جیو کے مالک میر شکیل الرحمان اورشائستہ لودھی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
جمعرات 5 جون 2014 21:44
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جون۔2014ء) کوئٹہ کی عدالت نے توہین آمیز پروگرام نشر کرنے پر جیو کے مالک میر شکیل الرحمان، پروگرام کی میزبان شائستہ لودھی، مہمان وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
(جاری ہے)
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے توہین آمیز پروگرام نشر کرنے سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کی اس موقع پر عدالت نے جیو کے مالک میر شکیل الرحمان، توہین آمیز پروگرام کرنے والی میزبان شائستہ لودھی جبکہ پروگرام میں مدعو کئے گئے مہمان وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔
واضح رہے کہ جیو انٹرٹینمنٹ پر 15 اپریل کو وینا ملک کی شادی کے حوالے سے نشر ہونے والے پروگرام کے دوران شعائر اسلام کا تمسخر اڑایا تھا اور مذہبی جذبات مجروح ہونے پر عوام سڑکوں پر نکل آئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام مریم نواز کو دعائیں دے رہے ہیں، ہم وزیراعلیٰ پنجاب کے قصیدے کیوں نہ پڑھیں، عظمیٰ بخاری
-
میری مقبولیت آپ کا مسئلہ نہیں، بہتر ہوگا کہ اپنی مقبولیت پر توجہ دیں، اطالوی وزیراعظم کا ٹرمپ کو مشورہ
-
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات
-
حج 2027ء کیلئے رجسٹریشن کے آغاز کا اعلان
-
امریکہ-ایران مذاکرات: پاکستانی، ایرانی اور امریکی حکام سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
-
برطانوی وزیراعظم کا عہدے سے مستعفی ہونے کا امکان
-
امریکہ ایران معاہدے پر عملدرآمد کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کرے گا، دفتر خارجہ
-
ایرانی امریکی معاہدے سے نیتن یاہو کی سیاسی مشکلات میں اضافہ
-
سپریم کورٹ نے 10 سالہ طالبہ سے زیادتی کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی
-
بریکنگ بیڈ کے مشہور اداکار جینکارلو ایسپوزیٹو دائرہ اسلام میں داخل
-
پاکستان کا تاریخی امن مشن؛ امریکی و ایرانی وفود سوئٹزرلینڈ میں موجود، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بھی پہنچ گئے
-
پناہ گزینوں کے عالمی دن پر تارکین وطن کے ساتھ یکجہتی کی اپیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.