لاہور میں سی آئی اے کی کارروائی، گردہ نکال کر فروخت کرنیوالا ڈاکٹر گرفتار

جمعہ 6 جون 2014 21:26

لاہور میں سی آئی اے کی کارروائی، گردہ نکال کر فروخت کرنیوالا ڈاکٹر ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6جون۔2014ء) سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرکے گردے بیچنے والے گروہ کے رکن کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم ڈاکٹر رضوان گردہ نکالنے والے گروہ کا رکن ہے، ملزم نے گزشتہ دنوں اپنے ساتھیوں ڈاکٹر رومیو اور فواد کے ساتھ مل کر 18 سالہ کاشف کو اغوا کیا اور گردہ نکال کر مغوی کو قتل کردیا۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے اور اس کے دیگر ساتھیوں کی تلاش کے لیے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :