طالبان مہمند گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
منگل 10 جون 2014 14:07
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جون 2014ء) کالعدم تحریک طالبان مہمند گروپ نے اے ایس ایف کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ کالعدم تحریک طالبان مہمند گروپ نے کراچی میں اے ایس ایف کے کیمپ پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ واضع رہے کہ اس سے قبل کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کراچی ائر پورٹ پر دہشتگردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اسے امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے اپنے سابق لیڈر حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کا بدلہ قرار دیا تھا۔
طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کی جانب سے جاری ہونے والے ایک اہم بیان میں کراچی ائر پورٹ پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دھمکی دی گئی تھی کہ یہ ابھی شروعات ہے، پاکستان میں مزید حملے کئے جائیں گے۔(جاری ہے)
حالیہ حملہ تحریک طالبان کے سابق لیڈر حکیم اللہ محسود کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کا بدلہ ہے۔ شاہد اللہ شاہد کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل کو صرف ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
پاکستانی فورسز کے حملوں میں اب تک سینکڑوں معصوم بچے اور خواتین جاں بحق ہو چکی ہیں۔ ہم اپنے بچوں اور خواتین کی ہلاکت کا بھرپور انداز میں بدلہ لیں گے, ابھی یہ صرف شروعات ہے۔کراچی: (دنیا نیوز) کالعدم تحریک طالبان مہمند گروپ نے کراچی میں اے ایس ایف کے کیمپ پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ واضع رہے کہ اس سے قبل کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کراچی ائر پورٹ پر دہشتگردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اسے امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے اپنے سابق لیڈر حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کا بدلہ قرار دیا تھا۔ طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کی جانب سے جاری ہونے والے ایک اہم بیان میں کراچی ائر پورٹ پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دھمکی دی گئی تھی کہ یہ ابھی شروعات ہے، پاکستان میں مزید حملے کئے جائیں گے۔ حالیہ حملہ تحریک طالبان کے سابق لیڈر حکیم اللہ محسود کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کا بدلہ ہے۔ شاہد اللہ شاہد کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل کو صرف ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔ پاکستانی فورسز کے حملوں میں اب تک سینکڑوں معصوم بچے اور خواتین جاں بحق ہو چکی ہیں۔ ہم اپنے بچوں اور خواتین کی ہلاکت کا بھرپور انداز میں بدلہ لیں گے, ابھی یہ صرف شروعات ہے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/224930#sthash.GxASF8ki.dpuf
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.