قومی ٹیم 17ویں ایشیئن سکواش چیمپئن شپ میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی
منگل 10 جون 2014 15:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جون 2014ء) قومی مینز ٹیم کے کپتان فرحان محبوب نے کہا ہے کہ قومی ٹیم 17ویں ایشیئن ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔یہ چیمپئن شپ 11سے 15جون تک ہانگ کانگ میں کھیلی جائے گی۔
(جاری ہے)
قومی مینزٹیم کے کھلاڑیوں میں کپتان فرحان محبوب، دانش اطلس، فرحان محبو ب اور ناصر اقبال جبکہ ویمنز ٹیم میں کپتان ماریہ طور، مقدس اشرف، ثمرانجم اور رفعت خان شامل ہیں جبکہ کوچ جمشید گل اور مینیجر طارق فاروق رانا ٹیم کے ہمراہ ہیں۔
ہانگ کانگ روانگی سے قبل مصحف سکواش کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی مینز ٹیم کے کپتان فرحان محبوب کا کہنا تھا کہ کہ اپنی پوری توانائیاں بروئے کار لائیں گے ،100فیصد یقین ہے کہ پاکستان اس مرتبہ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگا کیونکہ اس بار پاکستان سیکنڈ سیڈ ہے جبکہ گذشتہ ایونٹ میں ہم سیون سیڈ ہونے کے باوجود چیمپئن بنے تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.