پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

جمعرات 12 جون 2014 11:54

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12جون 2014ء) سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم صادر کر دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس شاہنواز پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

عدالت کا کہنا ہے کہ مخالف فریقین 15 روز میں سپریم کورٹ سے رجوع کر سکتے ہیں جبکہ پرویز مشرف آئندہ پندرہ روز تک ملک سے باہر نہیں جا سکیں گے۔

سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم صادر کر دیا ہے۔

(جاری ہے)



کراچی: (دنیا نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا ہے۔

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس شاہنواز پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ مخالف فریقین 15 روز میں سپریم کورٹ سے رجوع کر سکتے ہیں جبکہ پرویز مشرف آئندہ پندرہ روز تک ملک سے باہر نہیں جا سکیں گے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/225159#sthash.XEcpjmy4.dpuf

متعلقہ عنوان :