وزیر اعظم نواز شریف کا نیول ہیڈ کوارٹر کا دورہ
پیر 16 جون 2014 15:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جون 2014ء) وزیر اعظم نواز شریف کا نیول ہیڈ کوارٹر کا دورہ،پاک بحریہ کے سربراہ آصف سندھیلا نے وزیر اعظم کا استقبال کیا ۔وزیر اعظم نے بحریہ ہیڈکوارٹر میں گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔پیر کو وزیر اعظم نواز شریف نے اسلام آباد کے سیکٹرایٹ میں واقع بحریہ ہیڈ کوارٹر کاد ورہ کیا ۔
(جاری ہے)
وزیر اعظم کے بحریہ ہیڈ کوارٹر آمد پر بحریہ کے سربراہ آصف سندھیلا نے وزیر اعظم نواز شریف کا استقبال کیا جس کے بعد بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے وزیر اعظم کو سلامی دی ۔
وزیر اعظم نے بحریہ ہیڈ کوارٹر میں گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا ۔اس موقع پر وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے ۔بحریہ کے سربراہ آصف سندھیلا نے بحریہ کے افسروں کا وزیر اعظم سے تعارف کرایا ۔وزیر اعظم نے بحریہ کے افسروں سے مصافحہ بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
-
محسن نقوی ،خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ سہولتوں پرعدم اطمینان کا اظہار
-
لاہور ہائیکورٹ نے سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی 14 سال سزا کو کالعدم قراردیدی
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.