جیوانٹرٹینمنٹ اور اے آر وائی نیوز کا لائسنس معطل
جمعہ 20 جون 2014 23:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین. 20 جون 2014) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ( پیمرا) نے جمعہ کو جیو انٹر ٹیمنٹ اور اے آر وائی نیوز کا لائسنس معطل کردیا ہے۔
(جاری ہے)
ایک نجی ٹی وی نے پیمرا کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ توہین اہلیبت اور متنازعہ مواد نشر کرنے پر جیو انٹر ٹینمنٹ کا لائسنس ایک ماہ کیلئے معطل اور ایک کروڑ روپے جرمانے عائد کیا گیا ہے۔جبکہ اے آر وائی نیوز کا لائسنس 15 دن کےلیےمعطل اورایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق اے آر وائی پر عدلیہ سمیت دیگر شعبوں کی طرف سے شکایات موصول ہونے پر لائسنس معطل کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام مریم نواز کو دعائیں دے رہے ہیں، ہم وزیراعلیٰ پنجاب کے قصیدے کیوں نہ پڑھیں، عظمیٰ بخاری
-
میری مقبولیت آپ کا مسئلہ نہیں، بہتر ہوگا کہ اپنی مقبولیت پر توجہ دیں، اطالوی وزیراعظم کا ٹرمپ کو مشورہ
-
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات
-
حج 2027ء کیلئے رجسٹریشن کے آغاز کا اعلان
-
امریکہ-ایران مذاکرات: پاکستانی، ایرانی اور امریکی حکام سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
-
برطانوی وزیراعظم کا عہدے سے مستعفی ہونے کا امکان
-
امریکہ ایران معاہدے پر عملدرآمد کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کرے گا، دفتر خارجہ
-
ایرانی امریکی معاہدے سے نیتن یاہو کی سیاسی مشکلات میں اضافہ
-
سپریم کورٹ نے 10 سالہ طالبہ سے زیادتی کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی
-
بریکنگ بیڈ کے مشہور اداکار جینکارلو ایسپوزیٹو دائرہ اسلام میں داخل
-
پاکستان کا تاریخی امن مشن؛ امریکی و ایرانی وفود سوئٹزرلینڈ میں موجود، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بھی پہنچ گئے
-
پناہ گزینوں کے عالمی دن پر تارکین وطن کے ساتھ یکجہتی کی اپیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.