جامعہ کراچی ،انگلش پروفیشنسی کورس میں داخلے27جون تک ہونگے

پیر 23 جون 2014 21:28

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جون 2014ء) جامعہ کراچی کے اسٹوڈنٹس گائیڈ نس کونسلنگ، پلیسمنٹ اینڈ اوورسیریز ایگزامینشنز بیوروکے ڈائریکٹرپروفیسر ڈاکٹر فتح محمدبرفت کے اعلامیہ کے مطابق انگلش پروفیشنسی کورس 2014کے داخلے27جون2014تک ہونگے ،خواہش مند افراد کاونٹرنمبر 7واقع سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی سے 50/=روپے کے عوض رجسٹریشن فارم حاصل کرکے27جون 2014تک جمع کراسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :