انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کے سفیر اسدخٹک اور معروف اداکارہ وینا ملک کی قائد تحریک الطاف حسین سے ٹیلی فون پر گفتگو
جمعہ 27 جون 2014 22:27
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2جون 2014ء) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کے سفیر اسد خان خٹک اور فلم وٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ وینا ملک نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن فون کرکے قائد تحریک الطاف حسین سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ۔
(جاری ہے)
الطاف حسین نے اسد خان خٹک اور وینا ملک کو ان کی شادی کی مبارکباد پیش کی اور انہیں کامیاب وخوشگوارازدواجی زندگی کیلئے دعائیں دیتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالیٰ آپ کو انسانیت کی بھرپورخدمت کی توفیق عطا فرمائے اورآپ کی صلاحیتیں پاکستان اور اس کے عوام کی ترقی وخوشحالی کیلئے وقف ہوں۔
اسد خٹک اور وینا ملک نے الطاف حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یہ ہمارے لئے بڑے اعزا ز اور خوشی کی بات ہے کہ ہم آپ سے گفتگو کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کی بقاء وسلامتی ، ترقی وخوشحالی اور غریب ومتوسط طبقہ کے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے آپ کی جدوجہد قابل تحسین ہے ۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ملک وقوم کیلئے آپ کی جدوجہد کو کامیابی سے ہمکنار کرے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.