شمالی وزیرستان کے خاندان نے پیدا ہونے والے بجے کا نام ’’عضب خان‘‘ رکھ دیا
ہفتہ 28 جون 2014 20:35
بنوں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28جون۔2014ء) شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے خاندان نے پاک فوج کے آپریشن سے متاثر ہوکر اپنے نومولود بچے کا نام عضب خان رکھ دیا۔
(جاری ہے)
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی وجہ سے علاقہ چھوڑنے والے ایک متاثرہ قبائلی کی بیوی نے بنوں کے مقامی اسپتال میں بچے کو جنم دیا جس کے بعد بچے کے والدین نے دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن “ضرب عضب” سے متاثر ہو کر بچے کا نام عضب خان رکھ دیا، بچے کی پیدائش پر خاندان کے افراد کا انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہیں اس بات کی زیادہ خوشی ہے کہ ہم نے اپنے بچے کا نام پاک فوج کے دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ کے نام پر رکھا ۔
واضح رہے کہ عضب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار تھی جو غزوہ احد سے قبل ایک صحابی نے انہیں تحفے میں دی تھی، رسول اللہ نے اس تلوار کو کئی غزوات میں استعمال کیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.