صنعتی ترقی کا بڑا انحصار صحت مند اور جفاکش محنت کشوں پر ہے،اصغر علی جونیجو
ہفتہ 28 جون 2014 21:27
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 2جون 2014ء)سندھ ایمپلائزسوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن کے تحت قائم سوشل سیکورٹی ولیکا ہسپتال میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو ICU یونٹ کاافتتاح کیا گیا۔ صوبائی مشیر محنت اور چیئرمین گورننگ باڈی سیسی اصغر علی جونیجو نے اس یونٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ میڈیکل سپرینٹنڈنٹ ولیکا اسپتال، سیکٹریری لیبر نور محمدلغاری اوردیگر افسران بھی موجود تھے۔
اسپتال میں منعقدہ ایک پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی مشیر محنت نے کہاکہ یہ یونٹ اسپتال کی دیرینہ ضرورت تھی جسے پورا کیا گیا کیونکہ صنعتی ترقی کا بڑا انحصار صحت مند اور جفاکش محنت کشوں پر ہے اگر یہ مطمئن ہوں گے تو امن اور معیشت کا پہیہ چلے گا یہی وجہ ہے کہ سیسی کے بجٹ کا 72فیصد سے زائد حصہ محنت کشوں کو طبی سہولیات کی فراہمی پر خرچ کیا جاتا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.