منہاج القرآن پر فائرنگ میں ہمارا ہاتھ نہیں ، ضلعی انتظامیہ لاہور
ہفتہ 5 جولائی 2014 17:21
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5جولائی 2014ء) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن سانحہ میں ادارہ منہاج القرآن پر فائرنگ میں ہمارا ہاتھ نہیں واقعہ پولیس اور منہاج القرآن کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے باعث ہوا ۔
(جاری ہے)
سانحہ ماڈل ٹاؤن پر قائم جوڈیشل کمیشن کو دیئے گئے جواب میں ضلعی انتظامیہ نے کہا کہ ماڈل ٹاؤن میں تجاوزات ہٹانے کا آپریشن معمول کے مطابق کیا تاہم ادارہ منہاج القرپن کے کارکنوں کے دو بار پتھراؤ سے معاملہ خراب ہوا پولیس اور ادارہ منہاج القرآن انتظامیہ کے درمیان مذاکرات بھی ہوئے اور مذاکرات ناکام ہونے پر تصادم ہوگیا منہاج القرآن کے کارکنوں پر فائرنگ میں ہمارا ہاتھ نہیں ہے ۔۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.