کراچی: فائرنگ سے مجلس وحدت مسلمین کے کارکن سمیت دو جاں بحق، تین ملزم ہلاک
جمعرات 10 جولائی 2014 11:47
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10جولائی 2014ء) کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں مجلس وحدت مسلمین کے کارکن سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ، رینجرز اور پولیس کے ساتھ مقابلوں میں گینگ وار کے تین کارندے مارے گئے۔
مجلس وحدت مسلمین کے کارکن آصف کربلائی کی گاڑی کو ایمپریس مارکیٹ کے قریب نشانہ بنایا گیا ، فائرنگ کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ موٹر سائیکل سوار ملزم فرار ہوگئے ۔
(جاری ہے)
مجلس وحدت مسلمین کے کارکن آصف کربلائی کی گاڑی کو ایمپریس مارکیٹ کے قریب نشانہ بنایا گیا ، فائرنگ کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ موٹر سائیکل سوار ملزم فرار ہوگئے ۔ دوسری جانب لسبیلہ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ، پولیس کے مطابق مقتول کو گولیاں ماری گئیں تاہم اس کی شناخت نہیں ہو سکی ، ادھر لیاری کے علاقے بغدادی اور نیپئر میں پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی کے دوران گینگ وار کے تین کارندے مارے گئے جن کی شناخت مجید سٹیل ، اختر اور کاشف موٹا کے نام سے ہوئی ہے ، تینوں اغواء برائے تاوان ، قتل اور بھتہ خوری جیسے سنگین جرائم میں ملوث تھے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/228289#sthash.aJIdW8dv.dpuf
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.