مہیلا جے وردھنے نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
پیر 14 جولائی 2014 13:25
کولمبو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14جولائی 2014ء) سری لنکا کے مڈل آرڈر بیٹسمین مہیلا جے وردھنے نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ کولمبو میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مہیلا جے وردھنے کا کہنا تھاکہ وہ گزشتہ 18 برس سے سری لنکا کی جانب سے بین الاقوامی کرکٹ کھیل رہے ہیں جو کہ ان کے لئے انتہائی فخر کی بات ہے۔
(جاری ہے)
وہ سمجھتے ہیں کہ اب ان کا ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کا وقت آگیا ہے تاکہ ان کی جگہ کسی نوجوان اور اہل کھلاڑی کو ملک کی نمائندگی کا موقع مل سکے۔
پاکستان کے خلاف سیریز ان کی آخری ٹیسٹ سیریز ہوگی۔مہیلا جے وردھنے نے 1997 میں بھارت کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا تھا اور انہوں نے 145 ٹیسٹ میچز میں 11 ہزار 493 رنز جبکہ 420 ایک روزہ بین الاقوامی میچز میں انہوں نے 11 ہزار 681 رنز بنائے ہیں۔ اس کے علاوہ 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میں انہوں نے ایک ہزار 493 رنز بنارکھے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.