بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیوں سے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو کم نہیں کیا جاسکتا تحریک حریت
پیر 14 جولائی 2014 16:34
سرینگر (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14جولائی 2014ء) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں کشمیر نے ضلع بارہمولہ کے ترگپورہ رفیع آباد علاقے میں واقع بھاتی فوجی کیمپ کی ظالمانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کارروائیوں سے کشمیری عوام کے جذبہٴ آزادی میں کوئی کمی واقع نہیں ہوگی۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں تحریک حریت نے کہا کہ ترگپورہ فوجی کیمپ سے منسلک اہلکار مقامی نوجوانوں کو کیمپ پربلاکر انہیں جسمانی اور ذہنی تشددکا نشانہ بناتے ہیں اور ان کو دھمکی دی جاتی ہے کہ اگر انہوں نے ان ظالمانہ کارروائیوں کے بارے میں کسی کو بتایا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
بیان کے مطابق شوکت احمد ڈانامی نوجوان بھی فوجی تشدد کا نشانہ بنا ہے اور وہ اس وقت اسپتال میں زیر علاج ہے۔ تحریک حریت کے رہنما محمد اشرف لایا جب شوکت احمد کی عیادت کے لیے گئے تو شوکت احمد نے بتایا کہ وہ راستے سے جارہے تھے کہ بھارتی فوجیوں نے انہیں روک کر کہا کہ وہ انہیں آنکھیں دکھا رہے ہیں اور اسی پرانکی شدید مارپیٹ کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.