پاکستانی لڑکیوں کو متحدہ عرب امارات میں جسم فروشی کے دھندے میں پھنسانے کا انکشاف
پیر 14 جولائی 2014 22:41
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جولائی۔2014ء)وطن عزیز میں آباد لوگوں کی اکثریت غربت سے چھٹکارے کے لئے بیرون ملک جانے کی خواہش مند ہے ان افراد کی قریبی منزل خلیجی عرب ممالک ہیں جہاں وہ زندگی کے ہر شعبے میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی یہ ریاستیں پاکستانی خواتین کی حرمتیں لوٹنے والوں کی آماج گاہیں بھی ہیں جہاں خواتین کو اچھی ملازمتوں کا لالچ دے کر جسم فروشی کے دلدل میں دھنسایا جارہا ہے ان ہی میں دو کم عمر بہنیں بھی شامل ہیں جو ایک جانب اپنوں ہی کے طعنوں سے چھلنی ہورہی ہیں اور دوسری جانب انسانی اسمگلرز بھی ان کی جان کے دشمن بنے بیٹھے ہیں۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ زنیرہ کا تعلق متوسط طبقے سے ہے وہ کمپیوٹر انجنئیر بن کر اپنے والدین کی زندگیوں میں بہتری لانے کی خواہشمند تھی، لیکن تقدیر کو کچھ اور ہی منظور تھا، چند برس قبل اس کے خاندان کو مالی مشکلات نے آگھیرا،اس صورت حال میں وہ اور اس کی بہن شائستہ نے اپنے گھر والوں کی مدد کی ٹھانی اور گھر پر ہی چھوٹا موٹا کام کرنے لگیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.