ہندوستانی تماشائیوں پر پاکستانی ٹیلی ویژن ڈراموں نے جادو طاری کر دیا
بدھ 16 جولائی 2014 18:41
ممبئی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 16جولائی 2014ء)ہندوستانی تماشائیوں پر پاکستانی ٹیلی ویژن ڈراموں نے جادو سا طاری کر دیا ہے اور ان کو اب اپنے ملک کے بنائے گئے ساس بہو سیریلز بالکل بھی پسند نہیں آرہے ہیں ۔ہندوستانی رپورٹ کے مطابق 23 جون سے ہندوستان میں زی ٹی وی انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے زندگی ٹی وی کے آغاز سے لے کر اب تک دکھائے جانے والے ڈراموں نے وہاں کے ٹی وی سرکٹ میں دھوم مچا دی ہے۔
اس ٹی وی چینل سے اب تک مقبول پاکستانی ڈرامے 'زندگی گلزار ہے، عون زارا، کاش میں تیری بیٹی نہ ہوتی اورکتنی گرہیں باقی ہیں دکھائی جا رہے ہیں اورعنقریب 'نورپورکی رانی' بھی آن ایئر ہوگا۔پاکستانی ڈراموں کی مقبولیت کا اندازہ سماجی میل جول کی ویب سائیٹس، زندگی ٹی وی کے فیس بک اور آفیشل پیج، اور مختلف بلاگنگ سائیٹس پر ہونے والی گفتگو سے بھی کیا جاسکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.