کراچی، AKG کرکٹ ، ٹپال کرکٹ کلب کا دفاعی مشن جاری ‘ٹاپ فور میں شامل
ہفتہ 19 جولائی 2014 18:17
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جولائی۔2014ء) 27 واں آغا خان جیم خانہ رمضان فیسٹولT-20 کرکٹ ٹورنامنٹ 2014 دوسرے کوآٹر فائنل میں دفاعی چیمپین ٹپال کرکٹ کلب نے دانیال احسن کی شاندار نصف سنچری اور بولر وں کی عمدہ بولنگ کی بدولت مضبو ط حریف K الیکٹر ک کو 68 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں سیٹ بک کرالی۔ اسطرح کے الیکٹر ک کا ٹورنامنٹ کا سفر تمام ہوا۔
مہمان خصوصی ممتا ز سماجی رہنما الہیٰ بخش بکک نے دانیال احسن کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیا۔ اس موقع پر اعزازی سیکریٹری آغا خان کے امین مرچنٹ، سابق چیئر مین غلام علی پر دھان ، چیف آرگنا ئز ذوالفقار پی خان، سیکریٹری زون 1 سید منیر علی قادری، فرسٹ کلاس امپائر جنیدغفور ، کو چ کامل خان، ظفر علی، میڈیا کوآرڈینٹر محمد نظام و دیگر بھی مو جود تھے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کے لیے قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان
-
پاکستان کا 13 سال بعد ٹرافی جیتنے کا خواب چکنا چور
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
آئرلینڈ کیخلاف شکست، بابر اعظم کی سنگین غلطی کی نشاندہی کر دی گئی
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.