ہزاروں فلسطینی غزہ کی مشرقی کالونی الشجاعیہ کو چھوڑ کر راہ فرار اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے
اتوار 20 جولائی 2014 22:37
غزہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جولائی۔2014ء) فلسطین کے علاقے غزہ سے اتوار کے روز ہزاروں فلسطینیوں مشرقی کالونی الشجاعیہ کو چھوڑ کر راہ فرار اختیار کی۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی جانب سے الشجاعیہ کالونی کو مسلسل نشانہ بنانے کی وجہ سے سڑکوں پر لاشیں بکھری پڑی ہیں جبکہ سیکڑوں زخمی علاج کے منتظر ہیں۔ اتوار کے روز چالیس لاشیں متاثرہ علاقے سے نکالی جا چکی ہیں۔
اسرائیلی سرحد کے قریب اور مسلسل بمباری کے باعث علاقے میں ایمبولینس گاڑیاں نہیں پہنچ پا رہیں۔ ایمرجنسی سروس اداروں کا کہنا ہے موجودہ صورتحال میں بہت سے فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کا امکان ہے۔اسرائیلی فوج نے غزہ کے وسطی علاقوں البریج، المغازی اور شمالی کالونی الترکمان، الجدیدہ اور الشجاعیہ کالونیوں کے رہائشیوں کو علاقہ چھوڑ دینے کے لئے کہا تھا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.