مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
امریکہ کے تعلیمی اداروں میں اسرائیل مخالف مظاہروں کے ذمہ دارصدربائیڈن ہیں، خطاب
جمعہ 3 مئی 2024 19:33
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسکونسن ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کی جامعات میں اسرائیل مخالف احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کے ذمہ دار صدر بائیڈن ہیں۔
اس حوالے سے پہلے سے تیاریاں کی جانی چاہیے تھیں تاکہ مظاہرین سے بروقت نمٹ لیا جاتا۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نیو یارک کے پولیس افسران نے کمال کر دکھایا کہ کولمییا اور سٹی کالج نیو یارک میں 300 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کرکے کیمپس خالی کروایا۔سابق صدر کا کہنا تھا کہ کسی بھی تعلیمی ادارے میں سیاسی بنیادوں پر مظاہروں اور احتجاج کی کوئی گنجائش نہیں۔ بائیڈن انتظامیہ کو اس صورتِ حال کا نوٹس لیتے ہوئے جامع حکمتِ عملی کے تحت احتجاج روکنا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پنجاب حکومت ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے بجائے کسانوں کے ساتھ کھڑی ہو،اسد قیصر
-
دنیا کے 13 ممالک کے وزرائے خارجہ کا رفح پر زمینی حملہ روکنے کے لئے اسرائیل کو خط
-
بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ
-
بھارت، بچی کی انگلی کی بجائے زبان کا آپریشن کرنے والا ڈاکٹرمعطل
-
نریندر مودی کی جعلی ویڈیو کا تخلیق کارمنظرعام پرآگیا
-
آسٹریلیا اورامریکا زیرسمندر ڈرون سامنے لے آئے
-
عالمی سطح پراقتصادی امکانات میں بہتری کے باعث رواں سال کے دوران پاکستانی معیشت کی شرح نمو میں 2 فیصد تک اضافے کی توقع ہے، اقوام متحدہ
-
برطانیہ نے بھارت سے مصالوں کی درآمد کی جانچ کا نظام سخت کردیا
-
غزہ کی صورتحال خراب ہو رہی ہے، رفح میں اسرائیلی آپریشن غلطی ہو گی،امریکا
-
26 سال قبل اغوا ہونے والا لڑکا پڑوسی کے گھر سے بازیاب
-
امریکی بھائیوں نے 12 سیکنڈ میں ڈھائی کروڑڈالرچرالیے
-
نیپال نے بھی غیر معیاری بھارتی مصنوعات پر پابندی عائد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.