سانحہ لاہور کے ملزم گلو بٹ کی درخواست ضمانت مسترد
منگل 22 جولائی 2014 12:03
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22جولائی 2014ء) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 17 جون کو پولیس کی سرپرستی میں گاڑیوں کی توڑپھوڑ اور دکانوں میں لوٹ مار کرنے والے ملزم گلو بٹ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
(جاری ہے)
لاہورمیں انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ملزم گلوبٹ کی جانب سے ضمانت کی درخواست کی سماعت کی، مزلم کے وکیل نے موقف اختیا کیا کہ ان کے موکل پرایسی کوئی بھی دفعہ عائد نہیں کی گئی جس کی ضمانت نہ ہوسکے اس لئے عدالت ان کی ضمانت منظور کی جائے۔
سرکاری وکیل نے ملزم کی درخواست ضمانت کی مخالفت کی۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزم کی درخواست خارج کردی۔واضح رہے کہ 17 جون کو ماڈل ٹاؤن میں منہاج القرآن کے مرکزی دفتر اور ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ کے باہر موجود رکاوٹیں ہٹانے کے لئے کئے گئے آپریشن کے دوران گلو بٹ نے پولیس کی سرپرستی میں نجی امکال کو نقصڈان پہنچایا تھا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.