مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے کی جانب سے حملے کی رپورٹ حساس اداروں نے وزیر اعلیٰ کو ارسال کر دی ایم پی اے قصور وار قرار
منگل 22 جولائی 2014 14:37
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جولائی۔2014ء) فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے کی جانب سے حملے کی رپورٹ حساس اداروں نے وزیر اعلیٰ کو ارسال کر دی جس میں ایم پی اے کو قصور وار قرار دیا گیا ہے۔رپورٹ میں تبایا گیا کہ ایم پی اے پہلے بھی منشیات فروشوں کی سر پرستی کرتے ہیں ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی ہدایت کے بعد شعیب ادریس گرفتاری پر رضامند ہو گئے ہیں۔
حساس اداروں نے تھانہ کھرڑیانوالہ میں گھس کر ساتھیوں کو چھڑوانے اور پولیس پر تشدد کرنے کی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بجھوا دی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ایم پی اے شعیب ادریس نے 30 سے 40 افراد کے ساتھ مل کر تھانے پر حملہ کیا۔تھانے کا دروازہ بند ہونے کے باوجود ساتھیوں کے ہمراہ دیوار پھلانگ کر اندرداخل ہوئے اور ایس ایچ او خالد پرویز پر تشدد کیا ، دوران تشدد اے ایس آئی ریاست کے تین دانت ٹوٹ گئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.