عراق کی کاروباری شخصیات کو شامی تیل کی سستے داموں فروخت
بدھ 23 جولائی 2014 11:30
دیرالزور/لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جولائی۔2014ء)دولت اسلامی (داعش) سے تعلق رکھنے والے جنگجووٴں نے اپنے زیر قبضہ شام کے کنووں سے تیل اور مائع گیس کی پیداوار کو سرحد پار عراق کی کاروباری شخصیات کو فروخت کرنا شروع کردیا ہے۔داعش کے جنگجووٴں نے شام کے مشرقی صوبے دیر الزور سمیت بڑے علاقے پر قبضہ کررکھا ہے۔اس کے علاوہ عراق کے پانچ صوبوں سے سرکاری سکیورٹی فورسز کو نکال باہر کر نے کے بعد وہاں اپنی عمل داری قائم کرلی ہے۔
برطانیہ میں قائم شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی کہ گذشتہ چند روز سے عراق کی نمبر پلیٹوں والے ٹرک دیرالزور میں واقع تیل کے کنووں پر آرہے ہیں اور یہاں سے ان پر تیل لاد کر انھیں مغربی عراق کی جانب بھیجا جارہا ہے۔آبزرویٹری کا کہنا تھا کہ یہ ٹرک عراق کی کاروباری شخصیات کے ملکیتی ہیں اور وہ داعش کے کنٹرول میں کنووں سے تیل کی خریداری کے لیے آرہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
لبنان میں پیجرزدھماکوں کے بعد تائیوان میں گرفتاریاں، تفتیش
-
ٹرمپ نے نیا جھگڑا کھڑا کردیا، ووٹرزرجسٹریشن کے طریقہ کار چیلنج
-
امریکی صدر جوبائیڈن نے شرح سود میں کمی امریکی معیشت کیلئے اچھی خبر قرار دیدیا
-
اسرائیلی بربریت کی انتہا، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیں
-
سعودی عرب میں قومی دن پر ایک ساتھ 4 چھٹیاں مل گئیں
-
بھارتی سپریم کورٹ کا یوٹیوب چینل ہیک ہو گیا
-
پیجرزاسرائیلی انٹلیجنس نے تیارکیے، امریکی اخبار
-
لبنان، واکی ٹاکی ڈیوائسزمیں دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی
-
نیتن یاہو کے قتل کی مبینہ سازش کا الزام، 1 شخص گرفتار
-
چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے امریکا پاکستان کے ساتھ ہے،بائیڈن
-
یو اے ای کے صدرپیرسے امریکہ کے سرکاری دورے کا آغاز کریں گے، امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ باہمی دلچسپی کے مختلف علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے
-
اسرائیلی فوجی سربراہ کی حزب اللہ کو دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.