وجہ بتائے بغیر ملازمت سے نکالا گیا،انصاف نہ ملا تو خود کشی کرلوں گا، الیاس
بدھ 23 جولائی 2014 12:05
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23جولائی 2014ء) قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے سابق سربراہ محمد الیاس کا کہنا ہے کہ مجھے کوئی وجہ بتائے بغیر ملازمت سے نکالا گیا،بحالی کیلیے اپیل مسترد کیے جانے پر مایوس ہوں۔
(جاری ہے)
اپنا موقف ثابت کرنے کیلیے ایک بار پھر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا، جو کہتا ہوں وہ کر گزرتا ہوں، اگر انصاف نہ ملا تو خود کشی کرلوں گا۔
اس موقع پر موجود محمد رفیق بوگیو نے کہا کہ آئین کے مطابق اتفاق رائے سے ذکا اشرف کو4 سال کیلیے پی سی بی کا چیئرمین منتخب کیا گیا تھا مگر انھیں ہٹا دیا گیا، لاڑکانہ کے اردگرد کے 6 اضلاع کا منتخب نمائندہ ہوں، اپنے مینڈیٹ کے تحت ہی ان کے حق میں ووٹ دیا، وکلا سے مشاورت کر رہے ہیں، جلد ہی سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی اپیل کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.