رواں سال ییلو کیب سکیم کا آغاز کیا جا رہاہے ،سکیم کے تحت بیروزگار نوجوانوں کو 50ہزار گاڑیاں دی جائینگی‘ شہباز شریف
جمعرات 24 جولائی 2014 18:44
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ پنجاب حکومت نوجوانوں کو با اختیار بنانے اور انہیں روز گار کی فراہی کے لئے متعدد پروگرامو ں پر عمل پیرا ہے، رواں سال ماہ اکتو برسے ییلو کیب سکیم کا آغاز کیا جا رہاہے جس کے تحت بے روزگار نوجوانو ں کو 50ہزار گاڑیاں نہایت شفاف طریقے سے آسان شرائط پر دی جائیں گی۔
وہ جمعرات کے روز یہاں ییلو کیب سکیم کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے جس میں اپنا روز گار سکیم کے تحت بے روزگار نوجوانوں کیلئے ییلو کیب سکیم کے اجراء کے حوالے سے تجاویز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں اراکین اسمبلی عائشہ غوث پاشا،شیخ علاوٴالدین ،چیف سیکرٹری،چےئرمین منصوبہ بندی و ترقیاتی، صدر بینک آف پنجاب،سیکرٹریز خزانہ و اطلاعات،ایم ڈی سوزوکی کمپنی اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.