توسیع کے دوران مسجد الحرام میں حادثہ،تین زخمی ،گورنرمکہ نے نوٹس لے لیا
ہفتہ 26 جولائی 2014 11:59
مکہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جولائی۔2014ء) سعودی عرب میں مسجد الحرام کے توسیعی کام کے دوران شمالی حصے میں آگ بھڑک اٹھی جس پر فائر بریگیڈ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قابو پالیا اور گورنر مکہ نے متعلقہ اداروں کو خبردار کیا ہے کہ آئندہ ایسا واقعہ نہ ہو۔
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سول ڈیفنس ڈیپارٹمنٹ کے نمائندہ صلاح العلیانی نے بتایا کہ حادثے میں کسی حاجی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے اور تین متاثرہ مزدوروں کو طبی امداد فراہم کردی گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ فائر بریگیڈ کی 16 ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے آگ پر مکمل قابو پالیا۔ آگ نے 20 مربع میٹر کی جگہ کو متاثر کیا اور اس میں تعمیراتی کام کیلئے لگائے گئے لکڑی کے تختے جل کر راکھ ہوگئے تھے۔ سول ڈیفنس کے نمائندہ کے مطابق حادثہ کسی تخریبی کارروائی کا نتیجہ نہیں تھا تاہم مزید تحقیق کیلئے کمیٹی بنادی گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.