سعودیہ،یواےای سمیت متعدد مسلم ممالک میں عیدالفطر کل
اتوار 27 جولائی 2014 21:36
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27جولائی۔2014ء)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی عرب اور خلیجی ممالک میں شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد ان ممالک میں کل عید الفطر منائی جائے گی۔
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق شوال کا چاند دیکھنے کے لئے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عدالتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں کونسل ممبران کو چاند کی کئی شہادتیں موصول ہوئیں جس کے بعد عدالتی کونسل نے شوال کا چاند نظر آنے اور عید الفطر کل منانے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔
دوسری جانب عراق، اردن، قطر، بنگلہ دیش اور انڈونیشیا میں بھی شوال کا چاند نظر آگیا ہے۔واضح رہے کہ عرب ممالک میں شوال کا چاند نظر آ جانے کے بعد اس بات کا قوی امکان ہے کہ کل پاکستان میں بھی شوال کا چاند نظر آجائے گا اور عید الفطر 29 جولائی بروز منگل کو منائی جائے گی تاہم چاند کی رویت کا حتمی اعلان کل مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.