حکومت ،پی ٹی آئی بیک ڈور رابطے ‘ عوامی تحریک نے آگاہی رکھنا شروع کر دی
پیر 28 جولائی 2014 14:07
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28جولائی۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک ڈور رابطوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے ، جبکہ عمران خان سے اتحاد ہونے یا نہ ہونے سمیت ہر طرح کے آپشنز کو زیر غور رکھ کر تیاریاں بھی جاری ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق گزشتہ چند دنوں سے حکومت اورتحریک انصاف کے درمیان بیک ڈور رابطوں کی تواتر سے خبریں سامنے آرہی ہیں جس کا عوامی تحریک کی قیادت، خاص کر مولانا قادری بغور جائزہ لے رہے ہیں اور اپنے ذرائع سے ان رابطوں بارے آگاہی حاصل کی جارہی ہے ۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری تحریک انصاف کے ساتھ نہ ملنے کی صورت میں بھی انقلاب کی کامیابی کیلئے بڑے پرامید ہیں اور ہر طرح کے آپشنز زیر غور رکھ کر تیاریاں جاری ہیں جن میں عید الفطر کے بعد تیزی لائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
-
محسن نقوی ،خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ سہولتوں پرعدم اطمینان کا اظہار
-
لاہور ہائیکورٹ نے سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی 14 سال سزا کو کالعدم قراردیدی
-
گندم خریداری سکینڈل، سیکرٹری انچارج نیشنل فوڈ سیکورٹی کیپٹن (ر) محمد آصف کو عہدے سے ہٹا دیاگیا
-
فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر،6مئی کو سماعت ہوگی
-
نااہل جعلی حکومت نے کسانوں کو 300 ارب روپے کا نقصان پہنچایا،بیرسٹر سیف
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.