سینیٹ کے رواں سیشن کیلئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان

جمعہ 8 اگست 2014 17:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8اگست۔2014ء) سینیٹ کے رواں سیشن کیلئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹر صابر علی بلوچ نے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کیا جن میں سینیٹر محمد رفیق رجوانہ، سینیٹر افراسیاب خٹک اور سینیٹر کرنل (ر) سید طاہر حسین مشہدی شامل ہیں جو چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی عدم موجودگی میں ایوان کی کارروائی چلائیں گے۔

متعلقہ عنوان :