عمران کے اقتدار نہ سنبھالنے تک دلہا کا شادی نہ کرنے کا اعلان
پیر 11 اگست 2014 15:05
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اگست 2014ء)کپتان کا گھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا ،پکڑ دھکڑ سے بچنے کیلئے کارکن لاہور پہنچنا شروع لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ پر آزادی مارچ کی تیاریاں اور کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ ایک دلہا شادی منسوخ کرکے زمان پارک پہنچ گیا ۔ عامر کا کہنا ہے کہ جب تک عمران خان اقتدار نہیں سنبھالتے شادی نہیں کروں گا ۔
آزادی مارچ کا دن قریب آتے ہی لاہور میں عمران خان کا گھر تیاریوں کا مرکز بن گیا ہے ۔ اہم قائدین نے زمان پارک میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ ۔پکڑ دھکڑ سے بچنے کیلئے دوسرے شہروں سے کارکن بھی تین روز پہلے ہی پہنچ گئے ہیں ۔ کارکنوں کی آمد کے پیش نظر عمران خان کی رہائش گاہ کےباہر شامیانے اور کرسیاں بھی لگا دی گئی ہیں ۔(جاری ہے)
کچھ کارکن اپنی موٹر سائیکلیں بھی ساتھ لائے ہیں ۔
اور تو اور ایک دلہے میاں بھی اپنی شادی منسوخ کرکے لانگ مارچ میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ہیں ۔ کوٹ ادو کے عامر کا کہنا ہے کہ جب تک ن لیگ کی حکومت کا خاتمہ نہیں ہوتا شادی نہیں کرونگا ۔ دوسری جانب انتظامیہ کی جانب سے بھی عمران خان کے گھر کے باہر سیکورٹی اقدامات کئے گئے ہیں ۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے ۔ واک تھرو گیٹ نصب کرکے خار دار تار بھی بچھا دی گئی ہیں ۔لاہور (دنیا نیوز ) لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ پر آزادی مارچ کی تیاریاں اور کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ ایک دلہا شادی منسوخ کرکے زمان پارک پہنچ گیا ۔ عامر کا کہنا ہے کہ جب تک عمران خان اقتدار نہیں سنبھالتے شادی نہیں کروں گا ۔ آزادی مارچ کا دن قریب آتے ہی لاہور میں عمران خان کا گھر تیاریوں کا مرکز بن گیا ہے ۔ اہم قائدین نے زمان پارک میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ ۔پکڑ دھکڑ سے بچنے کیلئے دوسرے شہروں سے کارکن بھی تین روز پہلے ہی پہنچ گئے ہیں ۔ کارکنوں کی آمد کے پیش نظر عمران خان کی رہائش گاہ کےباہر شامیانے اور کرسیاں بھی لگا دی گئی ہیں ۔ کچھ کارکن اپنی موٹر سائیکلیں بھی ساتھ لائے ہیں ۔ اور تو اور ایک دلہے میاں بھی اپنی شادی منسوخ کرکے لانگ مارچ میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ہیں ۔ کوٹ ادو کے عامر کا کہنا ہے کہ جب تک ن لیگ کی حکومت کا خاتمہ نہیں ہوتا شادی نہیں کرونگا ۔ دوسری جانب انتظامیہ کی جانب سے بھی عمران خان کے گھر کے باہر سیکورٹی اقدامات کئے گئے ہیں ۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے ۔ واک تھرو گیٹ نصب کرکے خار دار تار بھی بچھا دی گئی ہیں ۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/232126#sthash.Zh4km5BY.dpuf
مزید اہم خبریں
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.