قرآن اٹھا کر جھوٹ بولنے والا شخص انقلاب کے نام پر دھبہ ہے، شہباز شریف
منگل 12 اگست 2014 12:07
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اگست 2014ء) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فرآن ہاتھ میں اٹھا کر جھوٹ بولنے والا شخص انقلاب کے نام پر دھبہ ہے۔
(جاری ہے)
لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن کے مختلف وفود سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جمہوری نظام میں فیصلے سڑکوں پر نہیں ہوتے، آزادی مارچ اور نام نہاد انقلاب کے ذریعے سے ملک میں فساد کی کوشش کی جا رہی ہے، انتشار کی سیاست سے ملک کو معاشی نقصان پہنچ رہا ہے، جمہوری نظام میں مسائل کا حل افہام و تفہیم سے نکالا جاتا ہے۔
شہباز شریف
نے کہا کہ قرآن ہاتھ میں اٹھا کر جھوٹ بولنے والا شخص انقلاب کے نام پر دھبہ ہے، منفی سیاست کرنے والے ملک کو پیچھے دھکیلنا چاہتے ہیں لیکن موجودہ حکومت وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں خوشحالی کی منزل ضرور حاصل کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.