کترینہ ، دیپکا نے فلمی فیس 15 کروڑ کر دی ، عام فلم ساز کی پہنچ سے باہر
بدھ 13 اگست 2014 15:18
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اگست۔2014ء) بالی وڈکی دو فنکاروں دیپکا پاڈوکون اورکترینہ کیف نے اپنی فیس 15 کروڑ روپے کر دی ہے جو بالی وڈ میں خواتین اور مرد اداکاروں کی فیسوں میں نمایاں فرق کے خلاف اس آواز کا حصہ ہے جو بہت سے لوگوں نے اٹھائی ہے۔ فلموں کے معاوضوں میں مردوں کی نسبت عورتوں کے کم معاوضے پر آوازاٹھانے والوں میں کترینہ کیف ، ودیابالن اور پریانکا چوپڑہ پیش پیش رہی ہیں۔
اطلاعات کے مطابق اداکارہ دیپکا پاڈوکون اورکترینہ کیف نے اپنی فیس میں اضافہ کر دیا ہے اور بہت سے فلم سازوں کا خیال ہے کہ وہ عام فلم سازوں کی پہنچ سے باہر ہوتی جا رہی ہیں۔ یہ دونوں اے کیٹگری میں شامل ہیں جب کہ اسی درجے کی دوسری اداکاراوں کی فیس دس کروڑ سے کم ہے۔ ان حالات میں فلم ساز عالیہ بھٹ اور شردھا کپور جیسی نئی اداکاراوں کو اپنی فلم میں سائن کرنے کے لیے مجبور ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا
-
ڈکیتی مزاحمت پرامریکی اداکار کو گولیاں مارکرقتل کردیا گیا
-
بھارتی ریپر بادشاہ کے ساتھ تعلقات پر ہانیہ عامر نے خاموشی توڑ دی
-
شاہد کپور اور میرا راجپوت نے 59 کروڑ کا لگڑری اپارٹمنٹ خرید لیا
-
روبینہ دلیک آن لائن ہیکنگ کا تازہ شکار بن گئیں
-
کامیڈین منورفاروقی نے چپکے سے دوسری شادی کرلی
-
ٹی وی ڈرامہ ہدایتکار فرخ فائز دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کر گئے
-
شبانہ اعظمی نے شوہر کی سابقہ اہلیہ کو سخی خاتون قرار دیدیا
-
بھارت میں حرا مانی کے نام کی مٹھائی بکنے لگی، اداکارہ دنگ رہ گئیں
-
خلیل الرحمٰن قمر کا ماہرہ خان کو اپنی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان
-
موناخان کو 20دن میں یونان چھوڑنے کا حکم، پانچ سال کی پابندی لگ گئی
-
بپاشا باسو مصنفہ بننے کو تیار، کتاب لکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.