تین دہشتگرد آزادی مارچ پر حملے کر سکتے ہیں ،خفیہ اداروں کی رپورٹ
جمعرات 14 اگست 2014 18:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اگست۔2014ء) خفیہ ادارے نے اسلام آباد میں 3دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع دی ہے جو آزادی مارچ پر حملہ کر سکتے ہیں ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ایک خفیہ ادارے نے اطلاع دی ہے کہ اسلام آباد میں 3 دہشت گرد موجود ہیں اور وہ آزادی مارچ کو نشانہ بنا سکتے ہیں ۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے اس حوالے سے اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس کو آگاہ کر دیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے تحریک انصاف کے 19 اور پاکستان عوامی تحریک کے 4 کارکن بھی حراست میں لیے گئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.