
Azadi March - Urdu News
پی ٹی آئی لانگ مارچ ۔ متعلقہ خبریں

-
پاکستان خودمختارجمہوری ملک ،سیاست کی آڑ میں ریاست ،پاکستانیت کیخلاف کسی قسم کاراست اقدام ہر گزبرداشت نہیں کیاجاسکتا،ملک سجاد
جس کسی نے ریاست کی رٹ چیلنج کی وہ قانون کی گرفت میں ہوگا،مٹھی بھر شخصیت پرست گمراہ عناصر کو ریاست کے قومی مفادات بلڈوز کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،مسلم لیگی رہنما ء
اتوار 8 دسمبر 2024 - -
وزیرآباد،عمران خان حملہ کیس میں گرفتار ملزمان احسن نذیر اور مدثر نذیر کو انسداد دہشتگردی عدالت نے بری کر دیا
پیر 20 مئی 2024 - -
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
بانی پی ٹی آئی ہمارے لیڈر ہیں، ان کی پارٹی ہے، چھوڑ جانے والوں کو واپس لینے کا فیصلہ بھی ان کا ہی ہوگا، میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
پی ٹی آئی لانگ مارچ حملہ کیس کامرکزی ملزم نوید کے ریمانڈ میں 14 اکتوبر تک توسیع
ہفتہ 30 ستمبر 2023 - -
پی ٹی آئی لانگ مارچ توڑپھو کیس حاضری سے استثنٰی کی درخواست منظور ، عبوری ضمانت میں 25جون تک توسیع
جمعرات 11 مئی 2023 -
پی ٹی آئی لانگ مارچ سے متعلقہ تصاویر
-
لاہورہائیکورٹ نے آنسو گیس کیخلاف درخواست وفاقی وزارت داخلہ کے بیان کے بعد نمٹادی
بدھ 19 اپریل 2023 - -
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے خلاف تھانہ سہالہ میں درج مقدمہ سے متعلق کیس کی سماعت بغیرکارروائی ملتوی
بدھ 29 مارچ 2023 - -
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ، پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران احتجاجی دھرنوں کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت 7فروری تک ملتوی
منگل 24 جنوری 2023 - -
عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے
جمعرات 19 جنوری 2023 - -
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ملزم کے فون سے نمبرز اور کالز کا ریکارڈ مل گیا
ملزم کے پاس ایک نمبر ’نہ ہے ،نہ ہوگا نہ رہے جی ‘کے نام سے محفوظ تھا،ملزم کے فون میں تھائی لینڈ کا ایک نمبر اور دو مقامی نمبر تفتیش کے لیے اہم قرار
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 7 جنوری 2023 -
-
مجھے اندر سے پیغام آیا کہ آپ کو قتل کرنے کی سازش ہو رہی ہے، عمران خان
11 میں سے 8 ضمنی انتخابات جیتے تو قتل کا پلان بنایا گیا‘ اسکرپٹ یہ تھی کہ عمران خان نے توہین مذہب کی اس لیے مار دیا‘ ملزم نوید کو جو پڑھایا گیا اس نے وہ کہا۔ چیئرمین تحریک ... مزید
ساجد علی جمعرات 5 جنوری 2023 -
-
عمران خان صحتیاب، دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑے ہو گئے
یقینا مشکل کے ساتھ ہی آسانی ہے،سینیٹر فیصل جاوید کیساتھ کھڑے ہوئے تصویر شیئر کر دی
جمعرات 15 دسمبر 2022 - -
لانگ مارچ میں 15 سے 16 ہزار لوگ شامل ہیں ،رانا ثنا اللہ
عوام نے عمران خان کے جلسے، لانگ مارچ کا بائیکاٹ کیا ہے،محاذ آرائی کی سیاست سے عمران خان کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا ، وزیر داخلہ
ہفتہ 26 نومبر 2022 - -
لانگ مارچ اور ایک کے بعد ایک ڈرامہ سب ناکام ہو گئے،مریم نواز
تقرریوں میں رخنہ ڈالنے سمیت عمران خان کے تمام پلان بری طرح فیل ہوئے،سازشیوں کا یہی انجام ہوتا ہے،نائب صدر مسلم لیگ ن
عبدالجبار ہفتہ 26 نومبر 2022 -
-
وفاق پر چڑھائی کے غیر قانونی اقدام کو روکنا صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے،رانا ثناء اللہ
چیف سیکرٹیز یقینی بنائیں کہ کوئی سرکاری ملازم اس طرح کے منصوبے کا حصہ نہ بنے،وفاقی وزیر داخلہ
عبدالجبار جمعہ 25 نومبر 2022 -
-
حکومت مخالف کال کی تاریخ قریب آنے پر عمران خان کے رابطے بھی تیز ہوگئے
رہنماؤں اور کارکنوں کو 25 نومبر تک پنڈی پہنچنے اور کم از کم 3 دن کا راشن ساتھ رکھنے کی ہدایت کردی گئی
ساجد علی بدھ 23 نومبر 2022 -
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ،وفاقی وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کو مراسلہ لکھ دیا
عمران خان کے ساتھ عام شہریوں کی جان کو خطرہ ہے،کسی بنیاد پرست نوجوان کی جانب سے انتقامی کارروائی کو رد نہیں کیا جا سکتا،مراسلے کا متن
عبدالجبار بدھ 23 نومبر 2022 -
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران دہشت گردی کے اندیشہ،عوامی اجتماع موخرکیا جائے ، وزارت داخلہ کا سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کو مراسلہ
بدھ 23 نومبر 2022 - -
سعید غنی نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کو ’ٹانگ مارچ‘ قرار دے دیا
عمران خان کا ٹانگ مارچ مجھے اسلام آباد جاتا نظر نھی آرہا ہے، عمران خان کے پیچھے جو لوگ پھنسے ہوئے ہیں انہوں نے پنڈی پلان بنایا، 26 تاریخ کو یہ پلان مکمل ہونے جارہا ہے۔ پی ... مزید
ساجد علی اتوار 20 نومبر 2022 -
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کو ریڈزون میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیں گے
لانگ مارچ سے آئین وقانون کے دائرے میں رہ کر نمٹیں گے،جلسہ کرنا چاہیں تو کوئی اعتراض نہیں، عدالت نے بھی کہا سڑکیں بند نہیں ہونی چاہئیں۔ وفاقی مشیرقمر الزمان کائرہ کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 19 نومبر 2022 -
Latest News about Azadi March in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Azadi March. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پی ٹی آئی لانگ مارچ سے متعلقہ مضامین
-
مردم خور”سیاسی بلی“کس کی تھی
سندھ حکومت نے کراچی کی آبادی کو اپنا لقمہ تر بنا لیا
-
5 استعفوں کے عوض 5 عمرے کے ٹکٹ
لاڑکانہ جلسے کے بعد سبھی کو معلوم ہو گیا کہ اب خطرہ عمران خان کو نہیں مولانا کو ہے
-
ڈوبتا سورج ابھرتا سال!!
سال 2019 کا سورج تلخ و شیریں یادوں کی پٹاری لیئے رخصت ہوا. پاکستان میں 2019 کے سورج نے سب سے پہلے گجرات سے رخصت لی۔ رحیم یار خان میں ڈوبتا سورج سانحہ تیزگام میں جلتی لاشوں کی یاد کے ساتھ سوگوار رخصت ہوا
-
جی ٹی روڈ
جب بھی وطن عزیز میں کسی بھی قسم کی سیاسی ہلچل ہوتی ہے ۔ملک میں کوی تحریک چلتی ہے اس کا محور جی ٹی روڈ ہی ہوتا ہے۔جی ٹی روڈ نے ہر قسم کا ہر سیاسی پارٹی ہر فرد ہر ادارے کو احتجاج کرنے لیے وسیع القلبی کا ..
-
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا ”آزادی مارچ“
اقوام متحدہ کشمیر میں امن فوج تعینات کرے اور کشمیریوں کو آزادانہ حق خود ارادیت کا موقع مہیا کیا جائے ۔
-
آزادی کشمیر مارچ کے شرکاء کو سلام
چار اکتوبر کو تمام آزادکشمیر سے چلنے والے جلوس پانچ اکتوبر کو مظفر آباد سے قافلہ بن کر چکوٹھی کی طرف اس تسلسل کو تازہ کرتے ہوئے پیدل چل پڑے ہیں اس بار ڈاکٹر توقیر گیلانی چیئرمین لبریشن فرنٹ آزادکشمیر ..
مزید مضامین
پی ٹی آئی لانگ مارچ سے متعلقہ تصاویری گیلریز

پاکستان تحریک انصاف کی لاہور بند کرنے کی ہڑتال۔ 15 دسمبر 2014

پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ۔ 30 نومبر 2014

پی ٹی آئی کا لالک جان چوک لاہور پر مسلسل دھرنے کی تصاویری جھلکیاں

پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے مارچ ۔ 16 ستمبر کی تصاویر

گرفتار شدہ پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے کارکنوں کی عدالت میں پیشی کی جھلکیاں

عمران خان کا آزادی مارچ کے دھرنے سے خطاب، 5 ستمبر 2014

پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے مارچ ۔ 3 ستمبر کی تصاویر

پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کا احتجاج یکم ستمبر 2014 کی جھلکیاں

لاہور میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے میٹرو بس کے ٹریک پر آگ لگا دی، واقعہ کی تصاویری البم

عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے کارکنوں کا وزیر اعظم ہائوس کے باہر پولیس سے تصادم

پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کا پی ٹی وی ہیڈ آفس پر حملہ

پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی پولیس سے جھڑپ کی تصاویر (4)

پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی پولیس سے جھڑپ کی تصاویر (3)

پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی پولیس سے جھڑپ کی تصاویر

لاہور اور کراچی میں تحریک انصاف کے دھرنے

آزادی مارچ 24 اور 25 اگست 2014 کی تصاویر
پی ٹی آئی لانگ مارچ سے متعلقہ کالم
-
تحریکِ انصاف ، جماعت اسلامی ، پاکستان عوامی تحریک ، اور ریاست ِ مدینہ!!
(گل بخشالوی)
-
مرد بحران عمران خان
(فضل عباس)
-
عورت مارچ
(مجاہد خان ترنگزئی)
-
عورتوں کا آزادی مارچ
(ندیم شگری)
-
اختیار و مرضی کی حدود اور عورتوں کا آزادی مارچ
(پروفیسر مسعود اختر ہزاروی)
-
عورت آزادی مارچ تحریک
(اویس گیلانی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.