لائبیریا اور سرالیون ایبولا وائرس کے پھوٹنے پر غور کریں، صدر اوبامہ
جمعہ 15 اگست 2014 18:13
مرتھاس وائن یارڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اگست۔2014ء) امریکی صدر باراک اوبامہ نے لائیبریا اور سیرالیون کے صدور پر گزشتہ روز زور دیا ہے کہ وہ ایبولا کا مرض پھوٹ پڑنے پر غور وخوض کریں۔
(جاری ہے)
وائٹ ہاؤس کے مطابق لائیبریا کے صدر ایلن جانسن سرلیف اور سیرالیون کے صدر ارنسٹ بائی کوروما سے یہ اپیل ایسے موقع پر کی گئی ہے جبکہ امریکی دفتر خارجہ نے سیرالیون میں اپنے سفارت کاروں کے خاندانوں پر زور دیا ہے کہ وہ اس مرض کا شکار ہونے سے بچنے کے لئے ملک چھوڑ دیں۔
وائٹ ہاؤس کے مطابق ان دونوں رہنماؤں کے ساتھ اپنی بات چیت میں امریکی صدر نے اس وباء پر قابو پانے کے لئے لائیبریا سیرالیون اور دوسرے بین الاقوامی پارٹنروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے بارے میں امریکی عزم کی اہمیت پر زور دیا اور اس مرض کی وجہ سے ہلاک ہونیوالے کے خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.