پاکستانی ڈرامے معیار ، مقبولیت میں بھارتی شوبز انڈسٹری میں اہم مقام رکھتے ہیں ، عدنان صدیقی
جمعہ 15 اگست 2014 18:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اگست۔2014ء) اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈرامے معیار اور مقبولیت کے حوالے سے بھارتی فلموں کی طرح شوبز انڈسٹری میں مقام رکھتے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے ڈرامے بھارتی فلموں کا مقابلہ کرتے ہیں ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم ڈراموں میں کہانی ایسے ہی پیش کرتے ہیں جیسے بھارتی فلم میکر فلموں میں ڈالتے یں ڈراموں میں ہماری ساری توج سکرپٹ پرہوتی ہے انہوں نے کہا کہ بھارتی سوپ سیریل اگرچہ پاکستان میں بھی بے حد مقبول ہوتے ہیں تاہم میرے نزدیک ان سوپ کی کہانی ، ہدایتکاری اوردوسری تمام چیزیں مزید حقیقت پسند بنانے کی ضرورت ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ میں کام کرنا پسند کرونگا تاہم فلم کے لیے کسی سے خود نہیں کہوں گا انہوں نے کہا کہ بھارت ہمیشہ ٹیلنٹ پر نظر رکھتا ہے اور اچھے اداکاروں کو اپنی گرفت میں لینے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا جوکہ ایک بہت اچھی بات ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.