اسلام آبادمیں آزادی،انقلاب مارچ کاپڑاوٴعالمی میڈیاکی سرخیاں بن گیا،
آزادی کا سونامی اور انقلاب بھیگ گیا ہے‘ مارچ حکومت کیلئے خطرہ ہے تاہم شدت میں کمی آگئی ہے ،نیویارک ٹائمز انقلاب اور آزادی مارچ کی اصل صورتحال ایک دو روز میں واضح ہوجائے گی،عالمی میڈیا کے تبصرے
ہفتہ 16 اگست 2014 22:55
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اگست۔2014ء ) آزادی اور انقلاب مارچ کی سرگرمیوں پر عالمی میڈیا بھی نظر رکھے ہوئے ہے۔ امریکی اخبارنیویارک ٹائمز کے مطابق مارچ کی شدت میں کمی آگئی ہے۔ ہفتے کے اختتام تک اصل صورت حال واضح ہوجائے گی۔ عالمی اخبارات بھی اسلام آباد میں دھرنوں کو نمایاں اہمیت دے رہے ہیں، امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے سرخی جمائی ہے کہ آزادی کا سونامی اور انقلاب بھیگ گیا ہے۔
اخبار کے مطابق مارچ حکومت کیلئے خطرہ ہے تاہم شدت میں کمی آگئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ ایک بڑے ہجوم کے ساتھ اسلام آباد آنے کا دعویٰ کررہے تھے، لیکن کپتان کے پیچھے آنے والوں کی تعداد توقع سے کم ہے۔خراب موسم کی وجہ سے کئی شرکاء ساتھ چھوڑ گئے، اخبار کے مطابق دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کے دوران مارچ کو عوامی سطح پر بھی کڑی تنقید کا سامنا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.