الیکشن کمیشن نے اردو بازارسے لاکھوں اضافی بیلیٹ پیپرز چھپوانے کے الزامات مسترد کر دیئے ،الزامات بے بنیاد ہیں، کسی پرائیویٹ پرنٹنگ پریس سے ایک بیلٹ پیپربھی نہیں چھپوایا،صوبائی الیکشن کمشنرمحبوب انور
پیر 18 اگست 2014 22:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18اگست 2014ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی طرف سے اردو بازار لاہور سے 2013 ء کے انتخابات کیلئے لاکھوں اضافی بیلیٹ پیپرز چھپوانے کے الزامات مسترد کر دیئے ہیں جبکہ صوبائی الیکشن کمشنرمحبوب انورنے خود پرلگائے گئے الزامات کوبے بنیادقراردیتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے کسی پرائیویٹ پرنٹنگ پریس سے ایک بیلٹ پیپربھی نہیں چھپوایا ۔
پیر کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مئی 2013 ء کے انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز چھپوانے کا فیصلہ پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان پریس (پی سی پی پی ) اسلام آباد اور پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن (پی ایس پی سی ) کے حکام کے ساتھ چھ اور سات ستمبر 2012 ء کو ہونیوالے اجلاس میں کیا گیا دونوں پرنٹنگ پریس کی استعداد کے مطابق فیصلہ کیا گیا کہ اٹھارہ کروڑ مجوزہ مجموعی بیلٹ پیپرز میں سے 11 کروڑ 25لاکھ پی سی پی پی اور6کروڑ75لاکھ پی ایس پی سی سے چھپوائے جائیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنوبی جرمنی میں سیلاب: ہر جانب تباہی کا منظر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاپوانیوگنی کی ٹیم ویسٹ انڈیز کو بڑا ہدف نہ دے سکی
-
ہمیں انصاف نہیں مل رہا اور نہ ملنے کا امکان ہے، رؤف حسن
-
حکومت کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ اٹل ہے، ازسر نو انتخابات کرائے جائیں، حافظ حمداللہ
-
جنگ بندی کی امریکی تجویر، ’نیتن یاہو پھنس چکے ہیں‘
-
پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل
-
پی ٹی آئی کو کوئی دیوار سے نہیں لگا رہا خود لگ رہے ہیں، گورنر پنجاب
-
حکومت کو پی ٹی آئی اور فضل الرحمان کے اکٹھا ہونے تک ڈھیل ہے، فواد چوہدری
-
جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کیس سماعت کل ہوگی
-
فلپائن میں پلاسٹک کے کوڑے کے خلاف دریائی رینجرز کی تعیناتی
-
کشیدگی کے باوجود چین کے ساتھ جنگ نہ تو قریب ہے اور نہ ہی ناگزیر ہے. لائیڈ آسٹن
-
متحدہ عرب امارات کی جانب سے گولڈن اقامہ رکھنے والے غیرملکیوں کو طویل المدتی قیام کی اجازت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.