جامعہ کراچی: ایل ایل بی (آنرز) کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان

بدھ 20 اگست 2014 20:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیے کے مطابق بی اے،ایل ایل بی (آنرز) کے سالانہ امتحانات2014 ء کے امتحانی فارم 5750/= روپے فیس کے ساتھ 28 اگست تک متعلقہ کالجز میں جمع ہونگے۔

متعلقہ عنوان :