جامعہ کراچی: بی اے،بی ایس سی اور بی کام(کالجز) کے طلبہ کے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان

بدھ 20 اگست 2014 20:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے اعلان کے مطابق بی اے،بی ایس سی اور بی کام (کالجز) کے طلبہ کے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں لیٹ فیس کے ساتھ 09 ستمبر 2014 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

طلبہ اپنے متعلقہ کالجز میں انرولمنٹ فارم1500/= روپے فیس مع1300/= روپے لیٹ فیس (کل 2800/= روپے فیس) کے ساتھ جمع کراسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :